Meshar Habibi poet by Muslim Saleem

Meshar Habibi
He is poet of satire who makes people smile with his light poetry. Belongs to Jharkhand. Birthday: March 19, 1946..Mob: 06202014401
پتہ. کپالی کیر نگر متصل جمشیدپور, جھار کھنڈ
زرا سا چھیڑ دو محشر وہ پھٹ پڑیں گے ابھی
چھپے ہوئے ہیں جو اپنی زبان کے پیچھے
نہ تین میں ہو نہ تیرہ میں ہو مگر محشر
یقین تم پہ بہت قائدین رکھتے ہیں
رذالت کو چھپانے میں وہ جب ناکام رہتے ہیں
تو اپنے نام کے دائیں شرافت جوڑ دیتے ہیں